ایران میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ زندگی کو کیسے متاثر کر رہا ہے

،ویڈیو کیپشنایران میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ زندگی کو کیسے متاثر کر رہا ہے

کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ممالک میں ایران کا نمبر تیسرا ہے۔ ایرانی حکومت نے سکول اور یونیورسٹیاں بند کر دی ہیں تاہم مکمل لاک ڈاؤن کا حکم جاری نہیں کیا گیا ہے۔

اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وائرس پھیلنے پر ایرانیوں کا رد عمل کیا ہے۔