دلی فسادات: ’کیا ہم کبھی اپنے گھر واپس جا بھی پائیں گے؟‘

،ویڈیو کیپشننئی دہلی میں حالیہ فسادات کے دوران سینکڑوں خاندانوں نے جان کے خطرے کے پیشِ نظر نقل مکانی کی

انڈیا کے دارالحکومت نئی دہلی میں حالیہ فسادات سے زیادہ تر مسلمان متاثر ہوئے اور سینکڑوں مسلمان خاندانوں نے جان کے خطرے کے پیشِ نظر نقل مکانی بھی کی۔ اب یہ لوگ سوال کر رہے ہیں کہ کیا وہ کبھی واپس اپنے علاقوں میں جا بھی سکیں گے۔ دیکھیے بی بی سی کی ڈیجیٹل ویڈیو۔