انڈیا: شادیوں میں پھلوں کی آرائش کا کاروبار کرنے والی کلپنا نے فیس بک پیج سے ایک کامیاب کاروبار کیسے کھڑا کیا؟
جنوبی انڈیا کی ریاستوں میں شادیوں کے دوران پھولوں سے سجاوٹ کا رواج عام ہے۔ دعائیہ تقریبات سے لے کر شادیوں تک، پھول ہر تہوار کا حصہ بنتے ہیں۔
کلپنا کو پھولوں سے سجاوٹ کا شوق تھا۔ اسی شوق کو آگے بڑھاتے ہوئے انھوں نے ایک فیس بک پیج سے کاروبار کا آغاز کیا اور آج انڈیا، امریکہ، آسٹریلیا سمیت مختلف ممالک میں ان کی 45 دکانیں ہیں۔
کلپنا کے کامیاب کاروبار کے بارے میں مزید جاننے کے لیے دیکھیے یہ ڈیجیٹل ویڈیو۔


