آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
انڈیا میں شہریت کے متنازع قانون پر احتجاج: شاہین باغ میں احتجاج کرنے والے ایک ہی خاندان کی تین نسلیں
گذشتہ برس دسمبر کے اوائل سے انڈیا میں شہریت کے متنازع قانون کے خلاف مظاہرے دیکھنے میں آئے ہیں۔ ان قوانین کو اکثر افراد مسلمان اور آئین مخالف سمجھتے ہیں۔
دلی کے مضافات میں واقع شاہین باغ ان مظاہروں کا گڑھ بن چکا ہے جہاں ہزاروں خواتین پچھلے ایک ماہ سے دن رات دھرنا دیے بیٹھی ہیں۔
اس احتجاج میں ایک ہی خاندان کی تین نسلیں بھی شریک ہیں۔ دیکھیے شالو یادو، پریتم رائے اور انشل ورما کی اس ویڈیو میں۔