آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
جڑواں بچوں سے بھرا انڈیا کا گاؤں
انڈیا کے اس چھوٹے سے گاؤں میں کچھ زیادہ ہی جڑواں بچے ہیں اور اس کے پیچھے کیا وجہ ہے، یہ کسی کو معلوم نہیں ہے۔
یہاں کے مقامی افراد کا اس بارے میں کیا کہنا ہے، جانیے ہماری ڈیجیٹل ویڈیو میں۔