آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
افغانستان: یہ طالبعلم اے کے 47 بندوقیں کیوں سکول لاتے ہیں؟
افغانستان کے صوبہ کاپیسا کی پشئی اقلیت بندوقیں ہاتھ میں لیے بڑی ہو رہی ہے۔ بہت سے نوجوان سکول میں بھی کلاشنکوگ یا اے کے 47 رائفلیں ساتھ لاتے ہیں اور نشانہ بازی کی مشقیں کرتے ہیں۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ وادی کی حفاظت کا یہ واحد راستہ ہے۔
مزید جاننے کے لیے دیکھیے ہماری ڈیجیٹل ویڈیو۔