#100Women: سری لنکا کی بینائی سے محروم باہمت فیشن ڈیزائنر اچاریہ پرس کا تنہائی سے شہرت تک کا سفر

بی بی سی کے 100 ویمن سیزن میں اس برس سری لنکا سے تعلق رکھنے والی فیشن ڈیزائنر اچاریہ پرس بھی شامل ہیں۔ سنہ 2000 میں ہونے والے ایک بم حادثے میں بینائی سے محروم ہونے کے بعد انھیں اپنی نوکری بھی کھونی پڑی۔

لیکن اس سب کے باوجود اچاریہ نے ہمت نہیں ہاری اور اپنے لیے جینے کا فیصلہ کیا۔ اب وہ ایک فیشن ڈیزائنر اور لیڈر شپ ٹرینر ہیں۔

مزید جاننے کے لیے دیکھیے ہماری ڈیجیٹل ویڈیو۔