سموگ: انڈیا کی نوجوان کسان بذریعہ زراعت آلودگی کم کرنے کے لیے پرعزم
فصلوں کی باقیات کو لگائی جانے والی آگ شمالی انڈیا اور جنوبی پاکستان میں سموگ کی بڑی وجہ ہے۔ کاشت کار فصلوں کی باقیات کو آگ لگا دیتے ہیں کیونکہ انھیں لگتا ہے کہ کھیتوں میں باقیات کی موجودگی سے بوائی مشکل ہو جاتی ہے۔
انڈین پنجاب کی نوجوان کسان امن دیپ کور کے پاس اس مسئلے کا حل موجود ہے۔ دیکھیے ہمارے ساتھی سکچرن پریت کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔


