آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
بنگلہ دیش: دولت دیا کے قانونی قحبہ خانے کی کہانی
بنگلہ دیش میں 18 برس سے زیادہ عمر کی خواتین کے لیے جسم فروشی قانونی ہے تاہم بی بی سی کی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ سے 100 کلومیٹر دور دولت دیا میں واقع دنیا کے چند بڑے قحبہ خانوں میں شمار ہونے والے قحبہ خانے میں سات برس کی بچیوں کو بھی اس پیشے کے لیے تیار کیا گیا۔