انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر: لاک ڈاؤن سے شادیوں میں مشکلات، دعوتوں کی منسوخی

،ویڈیو کیپشنکشمیر کی رہائشی 27 سالہ حنا افسردہ ہیں کہ ان کا زندگی کا سب سے بڑا دن حالات کے باعث ’بدمزہ‘ ہو گیا ہے

انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں تقریباً تین ہفتوں سے جاری لاک ڈاؤن کی وجہ سے جہاں دیگر کاروبارِ زندگی معطل ہے وہیں شادیوں کے انعقاد میں بھی مشکلات کا سامنا ہے۔ انھی مشکلات کا سامنا کرنے والی ایک حنا بھی ہیں جن کی شادی کی تیاریاں ان کے مطابق بالکل بھی ویسی نہیں ہو پائی ہیں جیسا انھوں نے تصور کیا تھا۔

تفصیلات عامر پیرزادہ اور نیہا شرما کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔