آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
کیسے مون سون جنوبی ایشیا میں تباہی کا باعث بنتا ہے
آندھیوں اور طوفانوں نے نیپال، بنگلہ دیش، انڈیا اور پاکستان کے مختلف علاقوں میں تباہی مچا دی ہے جس میں مالی کے ساتھ کافی جانی نقصان کا سامنا بھی کرنا پڑ رہا ہے۔ بہت سارے لوگوں کو برسات نے نقل مکانی کرنے پر بھی مجبور کر دیا ہے۔
لیکن اس کے باجود یہ بارشیں لوگوں کو گرمی کے موسم میں تپش سے نجات دلا کر راحت کا باعث بھی بنتی ہیں۔ دیکھیے مون سون کی کچھ متاثر کن تصویریں اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔۔۔