فوجی ہتھیاروں کی مرمت: ’ایسی ملازمت کا انتخاب کیا جو مردوں کا کام سمجھا جاتا ہے‘

،ویڈیو کیپشننیپال کی فوج میں کچھ خواتین ایسی ہیں جو ہتھیاروں کی مرمت کے شعبے سے وابستہ ہیں

نیپال کی فوج میں کچھ خواتین ایسی ہیں جو ہتھیاروں کی مرمت کے شعبے سے وابستہ ہیں۔ یہ خواتین سمجھتی ہیں کہ وہ ایسے سب کام کر سکتی ہیں جن کے لیے صرف مردوں کو موزوں سمجھا جاتا ہے۔ ان باہمت خواتین سے ملیے اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔۔۔