انڈیا کے عام انتخابات: بی جے پی کے صدر دفتر کے باہر حمایتیوں کا جشن

،ویڈیو کیپشن’مودی جب تک زندہ رہیں گے، انڈیا کے وزیرِاعظم رہیں گے‘

انڈیا کے وزیراعظم نریندر مودی کی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی نے ملک میں ہونے والے عام انتخابات واضح سبقت سے جیت لیے ہیں۔