آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
’منہ پھیر لیں تو الگ بات مگر ضمیر کو کیا جواب دیں گے‘
پرآسائش زندگی گزانے والے صہیب بیگ نے جب ممبئی کے علاقے مالونی میں واقع جھونپڑ پٹی میں رہنے والے بچوں کو دیکھا تو ضمیر کی آواز پر وہ وہیں کے ہو کر رہ گئے اور اب وہ ان بچوں کو بہتر مستقبل دینے کے لیے کوشاں ہیں۔ دیکھیے ثمرہ فاطمہ کی ڈیجیٹل ویڈیو۔