آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
بلغاریہ کی خاتون جنھوں نے انڈین رقص کے لیے اپنی ملازمت چھوڑ دی
کچھ سال قبل کاٹیا توشیوا کو یہ احساس ہوا کہ ان کی انجینئرنگ کی نوکری سے انھیں پیسے تو مل رہے ہیں لیکن ان کی روح کو اس سے سکون نہیں مل رہا۔ انھوں نے اپنا سب کچھ اپنے نئے جنون کی خاطر چھوڑ دیا، ان کا یہ جنون انڈین کلاسیکی رقص تھا۔
اب وہ بلغاریہ میں اپنے علاقے صوفیہ میں ڈانس سکول چلاتی ہیں اور اس کے ساتھ وہ تین کلاسیکی انڈین رقص بھی سیکھ رہی ہیں۔