آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
سری لنکا میں یکے بعد دیگرے متعدد بم دھماکوں میں کم از کم 207 افراد ہلاک
سری لنکا میں مسیحی برادری کے بڑے تہوار ایسٹر کے موقعے پر گرجا گھروں اور مختلف ہوٹلوں میں بم دھماکوں کے بعد کم از کم 207 افراد ہلاک جبکہ سینکڑوں زخمی ہوئے ہیں۔