آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
باڈی شیمنگ: ’تم جیسی لڑکیاں صرف بستر پر اچھی لگتی ہیں‘
باڈی شیمنگ کا شکار اکثر افراد ذہنی اذیت اور ڈپریشن کا شکار ہو جاتے ہیں جن سے ان کی روزمرہ زندگی متاثر ہونے لگتی ہے۔ لیکن کچھ باہمت خواتین ایسی بھی ہیں جنھوں نے باڈی شیمنگ کو کبھی اپنی منزل کے حصول کے راستے میں رکاوٹ بننے نہیں دیا۔ دیکھیے یہ ڈیجیٹل ویڈیو۔۔