سانحہ جلیانوالہ باغ: ’گولیوں کے نشان آج بھی دیواروں پرموجود ہیں‘
سنہ 1919 میں 13 اپریل کے دن برصغیر کے ہزاروں افراد کو آزادی کی تحریک چلانے کی پاداش میں موت کے گھاٹ اتارا گیا تھا۔ یہ سانحہ آج بھی تاریخ میں زندہ ہے۔ جلیانوالا باغ میں اس دن کیا ہوا تھا اور کیسے تحریک آزادی کے کارکنوں کو گولیاں ماری گئی، ان تمام تلخ یادوں کے بارے میں بتا رہے ہیں امرتسر سے بی بی سی کے نامہ نگار اروند چاولہ اپنی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔


