سوشل میڈیا پر دل جیتنے والی بغیر بالوں کی ’دلہن‘

دلہن کے روپ میں اس انڈین خاتون کی تصاویر ان کی شادی کی نہیں ہیں۔ وہ ان تصاویر کے ذریعے خوبصورتی اور خوابوں کے بارے میں کچھ اور کہنا چاہتی ہیں۔ سوشل میڈیا پر یہ تصاویر وائرل ہو گئیں۔ بی بی سی ہندی کی سندھو واسنی نے ان سے ان تصاویر کی اصل کہانی معلوم کی۔