شاہ اور آیت اللہ: انقلابِ ایران پر ایک نظر

،ویڈیو کیپشنگیارہ فروری کو ایران کے اسلامی انقلاب کو 40 سال پورے ہوئے ہیں

رواں ماہ ایران کے اسلامی انقلاب کو 40 سال پورے ہو گئے۔ اس ویڈیو میں شاہ ایران اور آیت اللہ خمینی کی کہانی ہے، وہ دو افراد جن کے تنازعے اور اس کے بعد آنے والے انقلاب نے ایران سمیت تمام دنیا کو ہلا کر رکھ دیا اور آج بھی اس کے اثرات واضح ہیں۔