100 خواتین: نئی زندگی کو جانے والی سڑک خواتین نے خود بنا لی

،ویڈیو کیپشن100 خواتین: نئی زندگی کو جانے والی سڑک بنانے والی خواتین

انڈیا کے سندربن ڈیلٹا کے قریبی دیہاتوں میں سفر کرنا ایک امتحان تھا۔ عورتوں کے حمل گر جاتے، بچے تعلیم کے حصول میں دشواریاں جھیلتے، سکول اور ہسپتال جانا مشکل تھا۔ تب چند خواتین نے معاملہ اپنے ہاتھ میں لینے کا فیصلہ کیا اور اپنے لیے خود سڑک بنائی۔