آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
ہاشم پورہ: قتل عام سے کچھ لمحے پہلے بنائی گئی تصاویر
فوٹو جرنلسٹ پروین جین نے اگر مئی 1987 میں ہونے والے اس واقعے سے کچھ دیر پہلے یہ تصویریں نہ لی ہوتیں تو مارے جانے والے لوگوں کے ان آخری لمحوں کے بارے میں شاید کسی کو پتہ نہیں چلتا۔