آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
گاؤں جہاں صدیوں سے کوئی پکا مکان نہیں بنا
انڈیا کی ریاست راجستھان میں اجمیر کے نزیک ایک ایسا گاؤں ہے جہاں صدیوں سے کوئی پکا مکان نہیں بنا۔ دیو مالی نام کے اس گاؤں کے باشندوں کا کہنا ہے کہ وہ اپنے اس مزہبی عقیدے میں یقین رکھتے ہیں کہ جو بھی پکا مکان بنائےگا اس پر مصبیت نازل ہوگی۔ لوگ اپنے عقیدے کے تحت شراب اور گوشت سے بھی اجتناب کرتے ہیں۔ دیو مالی سے شکیل اختر کی رپورٹ