آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
چین: چائے کی سرزمین پر کافی کی جنگ
چین میں جدید ٹیکنالوجی کی بدولت پیسے یا کیش کی ضرورت تقریباً ختم ہوگئی ہے۔ بیجنگ کے کیفے اور کافی شاپ بھی اب اس رجحان کا حصہ بن گئے ہیں۔ بیجنگ میں جاری ’کافی کی جنگ‘ پر دیکھیے بی بی سی کے نامہ نگار سٹیفن مکڈونلڈ کی یہ ڈیجیٹل ویڈیو۔