ساڑھی پہن کر سمندر میں غوطہ خوری
انڈین ریاست تمل ناڈو کی 3000 خواتین ساڑھی پہن کر سمندر میں غوطہ خوری کرکے سمندر نباتات چنتی ہیں جو ان کا واحد ذریعہ معاش ہے۔