آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
گٹر کے پانی پرچلنے والی سستی ترین کشتی
ممبئی کے جھونپڑیوں میں رہنے والوں کو صرف دو روپے کے عوض گٹر کے پانی کے دوسری طرف لے جانے والی کشتی۔ جس کے مالک کا کہنا ہے کہ حکام اسے بند کروانا چاہتے ہیں۔