ڈھاکہ میں محفوظ سڑکوں کے مطالبے پر طالب علموں کا احتجاج تصاویر میں

بنگلہ دیش میں بس کے حادثے میں دو نوجوانوں کی ہلاکت کے بعد ڈھاکہ میں طالب علموں کا سات دن سے جاری احتجاج۔