یرساگمبا: سونے سے بھی مہنگی جڑی بوٹی

،ویڈیو کیپشنسونے سے بھی مہنگی ہمالیہ کی ویاگرا

یرساگمبا نامی جڑی بوٹی کو ہمالیہ کی ویاگرا بھی کہا جاتا ہے۔ ہمالیہ کے پہاڑی سلسلے اور سطح مرتفع تبت میں ملنے والی اس بوٹی کو بانجھ پن، دمے اور کینسر کا علاج سمجھا جاتا ہے۔