آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
دلی: قتل یا پھر کسی روحانی عمل کا نتیجہ؟
دلی میں ایک ہی خاندان کے گیارہ افراد اپنے گھر میں پراسرار حالت میں مردہ پائے گئے ہیں۔
پولیس کو شبہ ہے کہ یہ افراد نجات حاصل کرنے کے لیے کسی پر اسرار روحانی عمل کی کوشش کر رہے تھے۔
پولیس ابھی تک کسی نتیجے پر نہیں پہنچی اور اس نے نامعلوم افراد کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔
دلی سے شکیل اختر کی رپورٹ