آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
انڈیا: واٹس ایپ ویڈیو کی وجہ سے لوگوں نے قتل کر دیا
انڈیا میں جعلی خبریں ایک بڑا مسئلہ ہے جو ایک سنگین شکل اختیار کرتا جارہا ہے اور ان کی وجہ سے بعض بے گناہ افراد پر حملے بھی ہو رہے ہیں۔
ڈین جانسن کی رپورٹ