آسام سیلاب: انڈیا میں 17 لوگ ہلاک، لاکھوں بے گھر ہوگئے

،ویڈیو کیپشنآسام سیلاب: انڈیا میں 17 لوگ ہلاک، لاکھوں بے گھر ہوگئے

انڈیا کی شمال مشرقی ریاست آسام پھر تباہ کن سیلاب کی زد میں ہے جس سے تقریباً ساڑھے پانچ لاکھ لوگ متاثر ہوئے ہیں۔

ریاستی حکومت نے اب تک سیلاب سے 17 ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے جبکہ تین لوگ زمین کھسکنے کے واقعات میں مارے گئے ہیں۔

سہیل حلیم کی رپورٹ