آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
قدیم چینی رسم: ماں کا ’مہینہ بیٹھنا‘ اب جدید اور کمرشل انداز میں
زچہ کے لیے ’چلے‘ کی قدیم روایت چین میں اب جدید سہولتوں کے ساتھ بحال ہورہی ہے۔ ان نئے سینٹرز میں اُن پرانے طور طریقوں کو جدید بنایا گیا ہے جنھیں ڈاکٹرز حفظان صحت کے منافی کہتے تھے۔