واہگہ کی طرح بنگلہ دیش انڈیا سرحد پر رنگارنگ تقریب

انڈیا پاکستان کے درمیان واہگہ بورڈر پر جو مشترکہ تقریب منعقد ہوتی ہے اسی طرح بنگلہ دیش کے ساتھ ہندوستان کی سرحد پر بھی رنگارنگ پروگرام منعقد ہوتے ہیں۔ پھلباری میں ہمارے کیمرا مین شب شنکر چٹرجی نے یہ تصویریں لی ہیں۔

پھلباری انڈیا بنگلہ دیش بارڈر

،تصویر کا ذریعہBBC/Shib Shankar Chatterjee

،تصویر کا کیپشنانڈیا پاکستان کے درمیان واہگہ بورڈر پر جو مشترکہ تقریب منعقد ہوتی ہے اسی طرح بنگلہ دیش کے ساتھ ہندوستان کی سرحد پر بھی رنگارنگ پروگرام منعقد ہوتے ہیں۔
پھلباری انڈیا بنگلہ دیش بارڈر

،تصویر کا ذریعہShib Shankar Chatterjee

،تصویر کا کیپشن27 اپریل سنہ 2018 کو انڈیا نے اپنے پڑوسی ممالک سے اچھے تعلقات کی بحالی کے اپنے پروگرام کے تحت بنگلہ دیش کے ساتھ مغربی بنگال میں پھلباری کے مقام پر اپنی سرحد پر مشترکہ تقریب منعقد کی۔
پھلباری انڈیا بنگلہ دیش بارڈر

،تصویر کا ذریعہShib Shankar Chatterjee

،تصویر کا کیپشناس موقعے پر انڈین بارڈر فورس (بی ایس ایف) کے ڈائریکٹر جنرل کرشن کمار شرما اور بورڈر گارڈ بنگلہ ڈیش (بی جی بی) کے میجر جنرل محمد شفین الاسلام موجود تھے۔
پھلباری انڈیا بنگلہ دیش بارڈر

،تصویر کا ذریعہShib Shankar Chatterjee

،تصویر کا کیپشندونوں ممالک کے درمیان بہتر رشتے اور دوستی کی خاطر دونوں ممالک کے قومی پرچم کو نیچے لایا گيا۔
پھلباری انڈیا بنگلہ دیش بارڈر

،تصویر کا ذریعہShib Shankar Chatterjee

،تصویر کا کیپشنتقریب کے دوران روایتی انداز میں پھولوں کے گلدستے پیش کیے گئے۔ پھلباری سے قبل انڈیا اور بنگلہ دیش کی سرحد پر تین جگہ پہلے سے ہی اس قسم کی تقریبات منعقد ہو رہی ہیں۔
پھلباری انڈیا بنگلہ دیش بارڈر

،تصویر کا ذریعہShib Shankar Chatterjee

،تصویر کا کیپشنیہاں ایک بنگلہ دیشی گارڈ کو پرچم کو سلامی دیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ حالیہ دنوں انڈیا اور بنگلہ دیش کے تعلقات میں خاطر خواہ بہتری نظر آئی ہے۔
پھلباری انڈیا بنگلہ دیش بارڈر

،تصویر کا ذریعہShib Shankar Chatterjee

،تصویر کا کیپشنیہاں بی ایس ایف کے ڈائریکٹر جنرل کرشن کمار شرما کو بی جی بی کے میجر جنرل محمد شفین الاسلام سے ہاتھ ملاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
پھلباری انڈیا بنگلہ دیش بارڈر

،تصویر کا ذریعہShib Shankar Chatterjee

،تصویر کا کیپشنپریڈ کی ایک جھلک جس میں بی ایس ایف کے جوان کو مارچنگ پوزیشن میں۔
پھلباری انڈیا بنگلہ دیش بارڈر

،تصویر کا ذریعہShib Shankar Chatterjee

،تصویر کا کیپشناس تصویر میں بنگلہ دیش کے بی جی بی کے جوان روایتی انداز میں نظر آ رہے ہیں۔ انڈیا کی حکومت صرف مغربی بنگال میں مزید چھ مقامات پر بنگلہ دیش کے ساتھ اپنی سرحد کھولنا چاہتا ہے۔
پھلباری انڈیا بنگلہ دیش بارڈر

،تصویر کا ذریعہShib Shankar Chatterjee

،تصویر کا کیپشنبی ایس ایف کے جوانوں اور بی جی بی کے جوان ہاتھ ملاتے ہوئے۔
پھلباری انڈیا بنگلہ دیش بارڈر

،تصویر کا ذریعہShib Shankar Chatterjee

،تصویر کا کیپشنبی ایس ایف اور بی جی بی کے جوان ساتھ۔