آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
ٹیپو سلطان: مذہبی رواداری کے علمبردار یا ہندو دشمن سلطان؟
انڈیا میں میسور کے سابق حکمران ٹیپو سلطان کو ایک بہادر اور محبِ وطن حکمران کے طور پر ہی نہیں، بلکہ مذہبی رواداری کے علمبردار کے طور پر بھی باد کیا جاتا ہے۔
لیکن کچھ عرصے سے بی جے پی کے رہنما اور دائیں بازو کے نظریات رکھنے والے ٹیپو کو ایک ظالم اور ہندو دشمن مسلم سلطان کے طور پر پیش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
ٹیپو سلطان کے آبائی علاقے سری رنگا پٹنم سے شکیل اختر کی رپورٹ