آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
ایران جوہری معاہدہ تھا کیا اور اس کے کیا فوائد تھے؟
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے ساتھ جوہری معاہدے کے سخت خلاف ہیں اور منگل کی شب انھوں نے اس سے نکلنے کا اعلان کر کے آخرکار اس کے مستقبل کا فیصلہ کر ڈالا۔ آخر مسئلہ تھا کیا؟ دیکھیے بی بی سی کے نامہ نگار پال ایڈمز کی یہ ویڈیو۔