انڈیا میں آندھی اور طوفان سے درجنوں ہلاکتیں

،ویڈیو کیپشنانڈیا میں موسمِ گرما میں آندھیاں چلنا عام ہے

راجستھان اور اترپردیش کے مِختلف شہروں میں بدھ کی شب آنے والے طوفان کے دوران آسمانی بجلی گرنے کے واقعات اور مکانات گرنے سے کم از کم 95 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔