BBCShe#: ’پہلی ماہواری کی تقریب کے بعد مجھے الگ نگاہ سے دیکھا جانے لگا’

انڈیا کی ریاست آندھرا پردیش میں لڑکیوں کی پہلی ماہواری ہونے پر انکے گھروں میں ایک بڑی تقریب منعقد کی جاتی ہے اور سڑکوں پر اشتہار لگوائے جاتے ہیں کی انکي بیٹی کو پيریڈ ہو گیا ہے۔ آندھرا کے شہر وائزاگ سے دیپتی کتینی کی BBCShe # کے لیے رپورٹ