'آپ لوگ مجھے مار دو مگر مجھے یہ شادی منظور نہيں'

،ویڈیو کیپشنبِہار میں لڑکا اغوا کرکے اس سے زبردستی لڑکی کو بیاہ دیتے ہیں

فرض کریں کہ آپ ایک ایسی نوجوان لڑکی ہیں جس کے والدین اس کی شادی کرانے کے لیے اتنے پریشان ہیں کہ وہ ایک لڑکے کو اغوا کرکے اس سے زبردستی شادی کرا دیتے ہیں۔ اس طرح کی شادی کو بِہار میں 'پکڑووا' شادی کہتے ہیں۔ دیوی آریہ کی #BBCShe کے لیے رپورٹ