جنگلی جانوروں کا یتیم خانہ!

،ویڈیو کیپشنجنگلی جانوروں کا یتیم خانہ!

انڈیا میں ایک شخص جنگلی جانوروں کے لیے اپنے ’یتیم خانے‘ کے دروازے کھلے رکھنے کی جنگ لڑ رہا ہے۔ دیکھیے ہماری یہ رپورٹ۔