آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
پاکستانی کہے جانے پر انڈین مسلمانوں کو کیسا لگتا ہے؟
انڈیا میں سخت گیر ہندو قوم پرست بات بات پر مسلمانوں کو مشورہ دیتے ہیں کہ انھیں پاکستان چلے جانا چاہیے۔ اسی سلسلے میں مجلس اتحاد المسلمین کے رہنما اسداالدین اویسی نے پارلیمان میں ایک ایسے قانون کا مطالبہ کیا جس کے تحت ہندوستانی مسلمانوں کو پاکستانی کہنے والوں کو تین سال قید کی سزا دی جا سکے۔