آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
اسرائیل اور انڈیا کے تعلقات کی راہ میں حائل کچھ رکاوٹیں
اسرائیل کے وزیراعظم بنیامن نیتن یاہو انڈیا کے چھ روزہ دورے پر ہیں۔ انڈین وزیر اعظم نریندر مودی سے ان کی ملاقاتوں میں گرمجوشی صاف نظر آرہی ہے لیکن اسرائیل اور انڈیا کے تعلقات کی راہ میں کچھ رکاوٹیں بھی حائل ہیں۔ نئی دہلی سے سہیل حلیم کی رپورٹ۔