افغانستان میں سڑک کنارے نسوار کی تیاری اور فروخت

افغانستان اور پاکستان کے کئی علاقوں میں مضرِ صحت نسوار کا استعمال کافی مقبول ہے

نسوار

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشنافغانستان کے صوبہ قندھار میں سڑک کنارے ایک شخص نسوار تیار کر رہا ہے۔ افغانستان میں نسوار استعمال کرنا عام ہے
نسوار

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشنافغانستان کے علاوہ پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا اور قبائلی علاقوں میں نسوار کافی مقبول ہے
نسوار

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشننسوار مخصوص ڈبیا میں یا پلاسٹک کی پڑیا میں فروخت کی جاتی ہے۔ نسوار تمباکو کے پتوں اور چونے کی مدد سے تیار کی جاتی ہے
نسوار

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشنڈاکٹروں کے مطابق نسوار کا استعمال انتہائی خطرناک ہوتا ہے۔ نسوار کے استعمال سے براہ راست پھیپھڑوں، گلے اور معدے کا کنیسر لاحق ہونے کا خطرہ ہوتا ہے
نسوار

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشناس کے علاوہ نسوار کے استعمال سے گردوں، دل کی بمیاری سمیت دیگر امراض بھی لاحق ہو سکتے ہیں تاہم نسوار کی فروخت سے متعلق کوئی موثر قانونی سازی موجود نہیں