انڈیا: ہم جنس پرستی کو جرم کے زمرے سے نکالنے کی راہ ہموار؟

،ویڈیو کیپشنانڈیا میں ہم جنس پرستوں نے اس فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے

انڈیا کی سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ وہ اپنے اس فیصلے پر نظر ثانی کرے گی جس کے تحت اس نے ہم جنس پرستی کو جرم کے زمرے میں شامل کرنے والے قانون کو آئین کی روشنی میں درست قرار دیا تھا۔