جاپانی گاؤں جہاں انسانوں سے زیادہ گڑیاں ہیں

جاپانی گاؤں نگورو میں صرف انتیس افراد رہتے ہیں لیکن یہاں سینکڑوں گڑیاں موجود ہیں۔ ملیے ان گڑیوں کو بنانے والی سے۔