چین میں غربت کے خاتمے کا عزم

،ویڈیو کیپشنچین نے غربت کے خاتمے کا عزم کیا ہے لیکن اس معاشی سیڑھی پر چھڑنا کوئی آسان کام نہیں ہے

چین میں دور افتادہ اور پسماندہ علاقوں سے لوگوں کو نکال کر جدید بستیوں میں بسایا جا رہا ہے۔ تفصیل دیکھیے اس ویڈیو میں۔