آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
انڈیا: مسلمان لڑکیوں کے حجاب میں رقص پر مذمت
انڈیا کی ریاست کیرالہ میں ایڈز کے بارے میں بیداری پیدا کرنے کی مہم کے دوران کیے گئے فلیش ڈانس میں تین حجابی مسلمان لڑکیوں نے حصہ لیا جنھیں اب سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
ریاست کے کمیشن برائے خواتین نے پولیس سے کہا ہے کہ وہ ان مسلمان لڑکیوں کی توہین کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرے۔
دلی سے شکیل اختر کی رپورٹ