آخر دبئی کے شیخ نے اردو کیسے سیکھی؟

،ویڈیو کیپشندبئی کے تاجر سہیل محمد الزرونی ہندی اور اردو ایسے بولتے ہیں جیسے انڈین ہوں۔

دبئی کے تاجر سہیل محمد الزرونی بالی وڈ کے دیوانے ہیں اور ہندی اور اردو ایسے بولتے ہیں جیسے ان کی اپنی زبان ہو۔