کیا مہاراجہ کشمیر واقعی انڈیا سے الحاق چاہتے تھے؟

70 برس قبل 27 اکتوبر 1947 کو ریاست جموں و کشمیر کے راجہ ہری سنگھ نے ریاست کے انڈیا سے الحاق کی دستاویز پر دستخط کیے تھے۔ اس اہم تاریخی موڑ کی کہانی عالیہ نازکی کی زبانی۔