کابل کا نوجوان باغبان

،ویڈیو کیپشنکابل کا نوجوان باغبان

افغانستان کے شہر کابل میں جاری جنگ کے دوران اس 18 سالہ باغبان نے مختصر رقبے پر اپنی ہی ایک چھوٹی سی جنت تخلیق کی ہے۔ آئیے ملتے ہیں حمید اللہ سے۔