آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
بنارسی ساڑھیوں کو نئی ٹیکنالوجی سے خطرہ
انڈیا میں ہندؤں کا مقدس شہر بنارس ریشم کی منفرد ساڑھیوں کے لیے دنیا بھر میں مشہور ہے۔ شاید ہی کوئی ایسی شادی ہوگی جہاں خوبصورت باریک زری کی کڑھائی والی یہ ساڑھیاں رونقیں نہ بڑھا رہی ہوں۔ لیکن نئی ٹیکنالوجی کی وجہ سے اب ماہر دستکار اپنا صدیوں پرانا خاندانی پیشہ چھوڑ کر روزگار کے دوسرے مواقع تلاش کر رہے ہیں۔ بنارس سے سہیل حلیم کی ڈیجیٹل رپورٹ۔